ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر ثقافت اوشا ٹھا کر نے گربہ پنڈال کو لے کر ایک متنازعہ بیان دیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی گربا پنڈال میں آئے وہ اپنے ساتھ شناختی کارڈ ضرور لائے، تبھی انہیں پنڈال میں داخلے کی اجازت دی جائے گی، کیوں یہ پنڈال لو جہاد کا ذریعہ بن گئے تھے۔ دراصل تہواروں کا موسم چل رہا ہے،جلد ہی برادران وطن کا نو دن کا تہوار نوراتری بھی شروع ہوگا، نو دنوں تک مسلسل گربہ پنڈال کی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں نوجوان طبقہ ثقافتی تقریب میں بڑے جوش اور عقیدت کے ساتھ حصہ لیتے ہیں۔ MP minister Usha Thakur calls Garba and pandal a medium of Love Jihad
No Garba Entry Without ID Proof مدھیہ پردیش کی وزیر کا متنازعہ بیان - مدھیہ پردیش کے وزیر ثقافت اوشا ٹھا کر کا بیان
ریاستی وزیر نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی گربا پنڈال میں شرکت کرنے آئے وہ اپنے ساتھ شناختی کارڈ ضرور لے کر آئیں، کیونکہ یہ پنڈال لوجہاد کا ذریعہ بن گئے تھے۔ MP minister Usha Thakur calls Garba and pandal a medium of Love Jihad
وزیر
ریاستی وزیر نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی گر با پنڈال میں شرکت کرنے آئے وہ اپنے ساتھ شناختی کارڈ ضرور لے کر آئیں،کیونکہ یہ پنڈال لو جہاد کا ذریعہ بن گئے تھے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اوشا ٹھاکور نے کوئی متنازعہ بیان دیا ہو، اس سے قبل بھی وہ مدرسوں کو لے کر متنازعہ بیان دے چکی ہیں۔
مزید پڑھیں:Usha Thakur on Madrasas مدھیہ پردیش کی ریاستی وزیر کا غیر قانونی مدارس کو بند کرنے کا مطالبہ
Last Updated : Sep 9, 2022, 12:54 PM IST