اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال: جیوتی رادتیہ سندھیا کو دکھائے کالے جھنڈے - مدھیہ پردیش نیوز

جیوتی رادیتیہ سندھیا کو راج بھون سے نور اے سبھا ہوٹل کے لیے جاتے وقت راستے میں کانگریس کارکنان نے کالے جھنڈے دکھائے۔

جیوترادیتیہ سندھیا کو دکھائے کالے جھنڈے
جیوترادیتیہ سندھیا کو دکھائے کالے جھنڈے

By

Published : Mar 13, 2020, 9:59 PM IST

جیوتی رادتیہ سندھیا کے بی جے پی میں شمولیت کے بعد سے ہی کانگریس کارکنان میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ دارالحکومت بھوپال میں جگہ۔ جگہ سندھیا کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے کیے گیے۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں جب جیوتی رادتیہ سندھیا راج بھون سے نور۔اے۔ سبھا ہوٹل کے لیے نکلے تو راستے میں کانگریس کارکنان نے کالے جھنڈے دکھائے۔

کارکنان نے سندھیا کی مخالفت میں نعرے بازی بھی کی۔ بھوپال کے کملا نہرو پارک کے پاس سے جب سندھیا کا قافلہ گزرا تبھی کالے جھنڈے دکھائے گیے۔ حالانکہ اس دوران بھاری تعداد میں فورس بھی تعینات رہی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details