ریاست میں چل رہے سیاسی بحران میں ایک اور انکشاف ہوا ہے جس میں ضلع اجینکی تحصیل ترانہ کےرکن اسمبلی مہیش پرمار نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئررہنما و سابق وزیر اعلٰی شیو راج سنگھ چوہانپر رکن اسمبلی کو خرید و فروخت کا الزام لگایا ہے۔
مہیش پرمار نے بی جے پی کے رہنما کی جانب یہ بات منصوب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ کہنا تھا کہ ’’کانگریس پارٹی چھوڑ کر بھارتی جنتا پارٹی میں آجاؤ، ہم آپ کا خیال رکھیں گے اور پارٹی میں ایک بڑا عہدہ دیں گے‘‘
مہیش پرمار نے کہا یہ ایک اور دو مارچ کے بیچ کی بات ہے جب شیو راج سنگھ جوہن فون پر یہ بات کہی ۔