اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مدھیہ پردیش میں کانگریس زیادہ سیٹ جیت سکتی ہے' - بھوپال

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی پارلیمانی سیٹ پر بی جے پی کا قبضہ ہے۔

bhopal

By

Published : Apr 8, 2019, 7:31 PM IST


اس کے باوجود بی جے پی نے اب تک اس سیٹ پر اپنے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔

بھوپال: سینیئر صحافیوں کے ساتھ خاص بات چیت

سیاسی منظرنامہ پر نظر رکھنے والے صحافیوں کے مطابق بی جے پی بھوپال سیٹ سے امیدوار اتارنے کے تعلق سے تذبذب کا شکار ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 'لوک سبھا انتخابات میں کانگریس تقریباً 20 سیٹ پر جیت درج کر سکتی ہے'

واضح رہے کہ کانگریس پارٹی کی جانب سے بھوپال پارلیمانی حلقے سے پارٹی کے سینیئر رہنما دگ وجے سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details