جھولا جھولتے وقت پھندا لگنےسے بچے کی موت - undefined
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے کولگواں تھانہ علاقے میں جھولا جھولتے وقت گلے میں پھندا لگنے سے ایک بچے کی موت ہوگئی ہے۔
جھولا جھولتے وقت پھندا لگنےسے بچے کی موت
پولیس ذرائع کے مطابق بڑلا کالونی کا رہنے والا 13 سالہ بچہ ردراکش مالوئے کل شام رسی ڈال کر جھولا جھول رہاتھا، تبھی اچانک رسی سے اس کے گلے میں پھندا لگ گیا، جس سے اس کی موت ہوگئی۔پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 11:01 PM IST
TAGGED:
child death while swing