شہڈول: مدھیہ پردیش کی شہڈول ضلع انتظامیہ نے آج جیت پور تھانے کے کھڈا گاؤں میں عصمت دری کے ایک ملزم کی رہائش گاہ کو بلڈوز کر کے منہدم کر دیا۔Buldozer Action Against Rape Culprit In Madhya Pradesh
سرکاری ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت کی ہدایت پر کلکٹر وندنا ویدیا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کمار پرتیک نے سرکاری عملے کے ساتھ مل کر ملزم شیویندر سنگھ کنور کے غیر قانونی مکان کو منہدم کردیا۔