اس موقع پر مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی سیکرٹری نصرت مہدی نے اوشا بھووریہ کی کتاب "بارشیں" پر اظہار خیال کیا اور بتایا اوشا بھووریہ ایک سینئر شاعرہ ہے اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اردو اور ہندی کی مقبول شاعرہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہے اور کئی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکی ہے-
نصرت مہدی نے کہا کہ "بارشیں"میں اوشا بھوریہ نے اپنا جوہر دکھایا ہے انہوں نے اپنی کتاب میں حالات حاضرہ پر بات کی ہے اور گنگا جمنی تہذیب ان کے اشعار میں دیکھنے کو ملتا ہے