اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال: رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کے بیان پر سیاست تیز - بھوپال میں رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ

کانگریس کے ترجمان اجے یادو نے کہا کہ 'رکن پارلیمان کو اپنے لوک سبھا حلقے کے لئے اچھے کام کرنے چاہئے، لیکن اس کے بجائے وہ متنازع بیانات دے کر سماج میں اختلافات پیدا کررہی ہیں جو بھارتی ثقافت کے خلاف ہے۔

بھوپال: رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کے بیان پر سیاست تیز
بھوپال: رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کے بیان پر سیاست تیز

By

Published : Dec 13, 2020, 6:39 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ نے کسانوں کی تحریک، آبادی کنٹرول قانون اور بنگال سے متعلق متنازعہ بیان دیا ہے۔

اسی دوران کانگریس کے رکن پارلیمان نے سادھیو پرگیہ کے بیان کو قابل مذمت قرار دیا۔

بھوپال: رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کے بیان پر سیاست تیز

کانگریس کے ترجمان اجے یادو نے کہا کہ 'رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کا بیان ان کے عہدے پر زیب نہیں دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'رکن پارلیمان کو اپنے لوک سبھا حلقے کے لئے اچھے کام کرنے چاہئے، لیکن اس کے بجائے وہ متنازع بیانات دے کر سماج میں اختلافات پیدا کررہی ہیں جو بھارتی ثقافت کے خلاف ہے۔

کانگریسی رہنما اجے یادو نے کہا کہ 'ان کے لوک سبھا حلقہ کے حمیدیہ اسپتال میں تین مریضوں کی موت ہوگئی اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا اور نہ ہی اس بارے میں کوئی بیان دیا گیا، لیکن اس کے علاوہ وہ متنازع بیان دے رہی ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت

انہوں نے کہا کہ 'بھوپال کی عوام کا ایسا نمائندہ ہونا بدقسمتی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details