اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجلی کٹوتی پر بی جے پی کا احتجاج - BJP MLA, locals stage protest over electricity bills in MP's Bhopal

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں رامیشور شرما کی قیادت میں بی جے پی کی جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

بی جے پی کا احتجاج

By

Published : Jun 21, 2019, 10:59 AM IST

Updated : Jun 21, 2019, 11:42 AM IST

یہ احتجاج ریاست میں بجلی کی بلوں میں اضافہ اور بجلی کی کٹوتی کے خلاف تھا۔ اس احتجاج میں مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔

بی جے پی کا احتجاج
رامیشوار شرما بھوپال کے ہجور سے بی جے پی کے ایم ایل ہے۔

حالیہ دنوں ریاست میں بجلی کٹوٹی کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Last Updated : Jun 21, 2019, 11:42 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details