مدھیہ پردیش کے رتلام کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک لیڈر کا آج صبح اندور کی ایک اسپتال میں علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔
سرکاری اطلاع کے مطابق بی جےپی لیڈر کو کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد اندور لے جایا گیا تھا۔ وہاں ان کا علاج چل رہا تھا،جہاں صبح ان کی اچانک طبیعت بگڑنے لگی اور کچھ دیر بعد ان کا انتقال ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیے
اساتذہ کا ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار: کووند
بی جے پی لیڈر کا کورونا سے انتقال - مدھیہ پردیش کے رتلام
ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی بی جے پی میں سوگ کی لہر چھا گئی ہے۔ بی جے پی لیڈر کی آخری رسومات کوویڈ پروٹوکول کے تحت ادا کی جائیں گی۔
corona
ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی بی جے پی میں سوگ کی لہر چھا گئی ہے۔ بی جے پی لیڈر کی آخری رسومات کوویڈ پروٹوکول کے تحت ادا کی جائیں گی۔ وہ پارٹی کے مختلف عہدوں پر رہ چکے ہیں۔