مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت پر بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت لا اینڈ این آرڈر اس کا مطلب لاؤ اور فائدہ لے جاؤ اور کمل ناتھ حکومت جانتی ہے کہ اب ہماری حکومت جانے والی ہے، ایسے میں جتنا ہوسکے اتنا فائدہ حاصل کرلو تبھی تو بے تحاشہ ٹرانسفر کیے جا رہے ہیں۔
مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران کی وجہ دگ وجے سنگھ: وجے ورگیہ - مدھیہ پردیش نیوز
مدھیہ پردیش میں سیاسی رساکشی کے دوران بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کمل ناتھ حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جانتی ہے کہ وہ اب جانے والی ہے، ایسے میں جتنا ہوسکے اتنا فائدہ حاصل کرلو تبھی تو بے تحاشہ ٹرانسفر کیے جا رہے ہیں۔
بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیہ
جو رکن اسمبلی لی کانگریس سے ناطہ توڑ کر ہمارا دامن تھام چکے ہیں وہ ہمارے سے رابطہ قائم کیے ہوئے ہیں اور وہ لوگ موجود سیاسی بحران کی سب سے بڑی وجہ دگوجے سنگھ کو ہی مانتے ہی، یہاں تک کہ وہ ارکین اسمبلی، دگوجے سنگھ کا چہرہ بھی نہیں دیکھنا چاہتے۔