رمضان المبارک میں جہاں نماز اور تلاوت و کا دور جاری ہے وہیں کچھ لوگ نعت شریف پڑھ کر بھی اپنی طریقے سے اللہ اور اس کے رسول کو یاد کرتے ہیں۔
بھوپال: نوجوان شاعرہ کا بہترین نعتیہ کلام - رمضان المبارک
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی نوجوان شاعرہ ارما خان نے خوبصورت نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔
نوجوان شاعرہ ارما خان
اس سلسلے کی ایک کڑی بھوپال کی نوجوان شاعرہ اور نعت خواں ارما خان ہیں جنہوں نے اپنی خوبصورت آواز مین نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔