بھوپال ضلع میں آج کورونا وائرس کووڈ 19 کے 234 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 12055 ہوگئی ہے۔
بھوپال میں کورونا کے 234 نئے کیسز - BHOPAL CORONA CASES
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کے دفتر کے مطابق بھوپال میں اب تک 308 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ تاہم متاثرہ افراد میں سے 9763 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
بھوپال میں کورونا کے 234 نئے کیسز
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کے دفتر کے مطابق بھوپال میں اب تک 308 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ تاہم متاثرہ افراد میں سے 9763 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ضلع بھوپال میں گزشتہ کچھ دنوں سے یومیہ اوسطاََ دو سو سے زیادہ نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں اور ان کے مقابلے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد کم ہے۔ ریاست میں کورونا کا سب سے زائد قہراندور ضلع میں ہے اس کے بعد بھوپال ضلع متاثر ہے۔