اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال: مصوری کے ذریعے سی اے اے کے خلاف احتجاج - حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے نئی نئی پالیسیاں لا رہی ہے

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر جاری غیر معینہ ستیہ گرہ میں طالبات نے مصوری کے ذریعے اپنا احتجاج درج کروایا۔

بھوپال: مصوری کے ذریعے سی اے اے کے خلاف احتجاج
بھوپال: مصوری کے ذریعے سی اے اے کے خلاف احتجاج

By

Published : Jan 13, 2020, 11:01 AM IST

طالبات کا کہنا ہے کہ 'یہ ضروری نہیں ہے کہ ہم نعرے لگا کر احتجاج کریں۔ ہم الگ الگ طرح سے جیسے مصوری، موسیقی اور شاعری وغیرہ سے بھی احتجاج کرکے اپنی آواز حکومت تک پہنچا سکتے ہیں-'

بھوپال: مصوری کے ذریعے سی اے اے کے خلاف احتجاج

طالبات کا کہنا ہے حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے نئی نئی پالیسیاں لا رہی ہے۔ وہ بے روزگاری، نئی پالیسوں اور بولنے کی آزادی چاہتے ہیں-

ABOUT THE AUTHOR

...view details