اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممتاز ادبی انجمن کہکشان ادب کی محفل - bhopal

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہر کی ادبی انجمن کہکشان ادب کی ماہانہ محفل مشاعرہ اور اعزازی تقریب منعقد کی گئی۔

Mehfile kehkashane adab

By

Published : Aug 10, 2019, 1:40 AM IST

تقریب میں اہل ادب اور معزز شہریوں کی موجودگی میں انجمن کے سرپرست اور مدھیہ پردیش کے وزیر اقلیتی بہبود عارف عقیل نے ملک اور ریاست کی تین شخصیات ڈاکٹر یعقوب یاور ڈاکٹر ستیہ پر کاش دوبے اور احمد علوی ان کی اپنے شعبوں میں گراں قدر خدمت کے اعتراف میں سپاسنامے, شال, شری پھل اور گل سے استقبال کیا۔

بھوپال میں شہر کی ادبی انجمن کہکشان ادب کی ماہانہ محفل مشاعرہ اور اعزازی تقریب منعقد کی گئی

اس پروگرام کی صدارت شہر کے معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر علی عباس نے کی اس باوقار محفل میں بڑی تعداد میں اہل ادب اور معزز شہری موجود رہے ہے۔

محفل اعزاز کے بعد محفل مشاعرہ میں مقامی اور نزدیکی اضلاع کے شعرا نے بہترین کلام نظر سامعین کرکے دادوتحسین پائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details