اردو

urdu

ETV Bharat / state

سمبھاونا ٹرسٹ کا یوم تاسیس - گیس

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین کی تنظیم 'سمبھاونا ٹرسٹ' نے اپنے یوم تاسیس کے موقع پر گیس سانحہ کی کہانی کو عوام کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سنبھاؤنا ٹرسٹ کا یوم تاسیس

By

Published : Oct 14, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Oct 14, 2019, 9:08 PM IST

تنظیم کے ذمہ دار نے بتایا کہ صدی کے سب سے بڑے بھوپال گیس سانحہ کی کہانی کو عوام کے سامنے لانا بے حد ضروری ہے۔ اس سانحہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

سنبھاؤنا ٹرسٹ کا یوم تاسیس

سمبھاونا ٹرسٹ نے اس موقع پر ایک نمائش کا اہتمام کرنا کا بھی فیصلہ کیا ہے جس میں 1984 میں 2 اور 3 دسمبر کی درمیانی رات پیش آئے بھوپال گیس حادثے کو مختصر فلم اور پوسٹر کے ذریعے بیدار کیا جائے گا، ساتھ یہ بھی بتایا جائے گا کہ اس حادثے کے شکار لوگ کس طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

سمبھاونا ٹرسٹ کی کنوینر عزیزہ سلطان نے کہا کہ تنظیم اس موقع پر اس بات کی معلومات بھی دے گی کہ ٹرسٹ ان گیس متاثرین کے لئے کیا کام کررہی ہے اور گیس متاثرین کے علاج کے لئے فنڈ کہاں سے جمع کرتی ہے۔

Last Updated : Oct 14, 2019, 9:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details