اندور کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو برہنہ حالت میں سڑک پر گھسیٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Barbaric Face of Indore Police
Barbaric Face of Indore Police: اندور پولیس کا وحشیانہ چہرہ، ویڈیو وائرل - اندور پولیس کا ویڈیو
اندور پولس کی کارکردگی اکثر سوالوں کی زد میں رہی ہے۔ پولیس کا غیر انسانی چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا۔ Barbaric Face of Indore Police
اندور پولیس وحشیانہ چہرہ
یہ ویڈیو اندور کے کسی چوراہے کا بتایا جا رہا ہے۔ Indore Police Viral Video ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار نوجوان کو برہنہ حالت میں سڑک پر گھسیٹ رہے ہیں اور لاتوں سے مار رہے ہیں۔
ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اب پولیس کے اعلیٰ افسران کیا ایکشن لیتے ہیں یہ دیکھنا ہوگا۔