ڈونڈا سیونی تھانہ کے انچارج دیوکرن ڈہیریا نے بتایا کہ متاثرہ خاتون نے 18 اپریل کو تھانہ میں رپورٹ درج کرائی کہ 21 مارچ کی رات علاج کرنے کے نام پر جھاڑ پھونک کرنے والا بابا شنکر عرف عبداللہ بابا (43) نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
جنسی زیادتی کے الزام میں بابا گرفتار - بابا گرفتار
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی کے ڈونڈا سیونی تھانہ حلقہ میں جھاڑ پھونک کے بہانے جنسی زیادتی کرنے والے ایک بابا کو پولیس نے گرفتارکیا ہے۔
جنسی زیادتی کے جرم میں بابا گرفتار
پولیس نے اس سلسلہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا اور اسے گرفتار کر کے آج عدالت میں پیش کیا جہاں سے اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔