بی جے پی کے ریاستی میڈیا انچارج لوکیندر پراشر نے رکن اسمبلی منو ہر لال اوٹوال کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوے کہا کہ رکن اسمبلی نے آج علی ا لصبح دہلی کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی ۔
بی جے پی کے رکن اسمبلی نہیں رہے - رکن اسمبلی نے آج علی ا لصبح دہلی کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی ۔
مدھیہ پر دیش سے بی جے پی رکن اسمبلی منو ہر لال اوٹوال کا آج صبح دہلی کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔
بی جے پی کے رکن اسمبلی کا انتقال
انہوں نے بتا یا کہ برین ہیمریج کی وجہ سے انہیں پہلے اندور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ،اس کے بعد بہتر علاج کے لئے انہیں دہلی منتقل کیا گیا تھا۔
بی جے پی کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چو ہان سمیت بی جے پی کے دیگر رہنما وں نے بھی اوٹوال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:43 PM IST