اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضرورت مندوں کی مدد اوقاف عامہ کی اہم خاصیت - متولی کمیٹی انتظامیہ اوقاف عامہ

بھوپال متولی کمیٹی انتظامیہ اوقاف عامہ کی جانب سے غریب طلباء میں درسی کتب تقسیم کی جائے گئی ساتھ ہی ضرورت مند افراد کو امداد اور مساجد کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا-

ضرورت مندوں کی مدد اوقاف عامہ کی اہم خاصیت

By

Published : Jul 20, 2019, 8:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت بھوپال کی متولی کمیٹی انتظامیہ اوقاف عامہ کے ذریعے گذشتہ برس کی طرح امسال بھی تعلیمی سیشن 2019 - 20 میں درجہ نویں سے بارہویں میں زیرتعلیم ضرورت مند مسلم طلبہ و طالبات کو مفت درسی کتابیں تقسیم کی جائیں گی۔

ضرورت مندوں کی مدد اوقاف عامہ کی اہم خاصیت

اس کے لیے درخواست فارم لیے جارہے ہیں- کمیٹی کی ریلیز کے مطابق اوقاف عامہ طلبا کی مدد کے علاوہ بیوہ خواتین، یتیموں اور معذوروں کو پینشن، سردیوں میں غریبوں کو کمبل، مساجد میں جائے نماز، مدرسوں میں غریب بچے پڑھتے ہیں انہیں گرانٹ، غریب طالبات کو وظائف، غریب بچیوں کی شادیوں میں بستر کی امداد , سنگین بیماریوں کے لیے امداد، بے سہارا مسافروں کو امداد کے ساتھ ہی مستحق مسجدوں کو سفیدی و مرمت کے لیے گرانٹ اور بجلی کے بل کی ادائیگی کی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details