اردو

urdu

ETV Bharat / state

علامہ اقبال تقریب کی تیاری - allama iqbal urdu poect

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی' کی جانب سے 'اقبال سماروہ' 9نومبر کو منعقد کیا جا رہا ہے۔

علامہ اقبال تقریب کی تیاری

By

Published : Nov 5, 2019, 8:33 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی' کی جانب سے 'اقبال سماروہ' 9نومبر کو منعقد کیا جا رہا ہے۔

علامہ اقبال تقریب کی تیاری

اس پروگرام میں معروف موسیقار احمد حسین اور محمد حسین اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے-

آئندہ 9 نومبر کو یہ تقریب 'رویندن بھون' میں منعقد ہوگی-

اس تقریب میں مصوری مقابلہ، بیت بازی اور کتابوں کی نمائش جیسی سرگرمیاں ہوں گی- اس کے علاوہ شام غزل کی بھی محفل منعقد ہوگی۔

اکیڈمی کے سیکریٹری ڈاکٹر حسام الدین فاروقی نے بتایا کہ مقابلہ مصوری کا عنوان اس بار علامہ اقبال اور پنڈت جواہر لعل نہرو پر مرکوز ہے- اس مقابلے میں بارہویں کلاس تک کے طلباء شامل ہو سکتے ہیں، مصوری مقابلے کے لیے خواہش مند طلبا کو اپنے رجسٹریشن اردو اکیڈمی کرانے ہوں گے-

مزید پڑھیں: بھوپال میں بین مذاہب کے درمیان دیوالی ملن

ABOUT THE AUTHOR

...view details