ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اگنی ویر کو بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں سیکورٹی کے لئے ترجیح دی جائے گی۔'Priority to Agniveers as security guards at BJP office
Agniveer to Get Priority for Security of BJP Offices: بی جے پی کے دفتر میں اگنی ویر کو چوکیدار کے طور پر ترجیح دی جائے گی، کیلاش وجے ورگیہ - بی جے پی دفاتر مںی اگنی ویر کو ترجیح دی جائیگی
مرکزی حکومت کی جانب سے لائی گی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں مخالفت اور احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، وہیں کئی مقامات پر پولیس اور طلباء کے درمیان تشدد کے واقعات بھی پیش آئے ہیں، جس میں بڑے پیمانے پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے،متعدد ریل گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کی سو طلباء کو گرفتار بھی کیا ہے۔ 'Priority to Agniveers as Security Guards at BJP office
مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں مخالف اور احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، وہیں کئی مقامات پر پولیس اور طلباء کے درمیان پر تشدد کے واقعات بھی پیش آئے ہیں، جس میں بڑے پیمانے پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے،متعدد ریل گاڑیوں کو نذر آتش کردیاگیا ہے، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کی سو طلباء کو گرفتار بھی کیا ہے۔
ادھر بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے وگیہ نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم عام طور پر اپنے بچوں کو ڈسپلین سکھاتے ہیں،فوج بھی ڈسپلین پر توجہ دی جاتی ہے،انہوں نے اگنی پتھ اسکیم سے جب اگنی ویر سبکدوش ہونگے تو اس کے ہاتھ میں گیارہ لاکھ روپے ہونگے، اور سینے پر اگنی ویر کا میڈل لگا ہوگا، اگر مجھے بھی بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں سکیوریٹی کی ضرورت پڑی تو میں اگنی ویر کو ترجیح دوں گا۔