اردو

urdu

ETV Bharat / state

مائکے پہنچی خاتون کو گھر والوں نے رکھنے سے انکار کیا - after isolated her son a women reached her relative but not got entry in home

اندور کے کاغزی محلے کے رہاشی عنایت حسین اور اس کی بیوی اپنے کورونا متاثر بیٹے کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کرانے کے بعد دیر رات خاتون اپنے مائکے پہنچی تو مائکے والوں نے اسے رکھنے سے انکار کر دیا۔

مائکے پہنچی خاتون کو گھر والوں نے رکھنے سے انکار کیا
مائکے پہنچی خاتون کو گھر والوں نے رکھنے سے انکار کیا

By

Published : Apr 7, 2020, 3:34 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین اور اندور دونوں جگہ کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایسی صورتحال میں ایک بڑی لاپرواہی دیکھنے کو ملی۔ اندورا کے رہائشی شوہر اور بیوی نے اپنے بیٹے بیٹے کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کر اجین پہنچ گئے۔ اس بات کی پرواہ کریں بنا کہ وہ کتنے لوگوں کو انفکشن کرا سکتے ہیں لیکن خاتون اجین پہنچے کے بعد اپنے مائکے گئی لیکن مائکے والوں نے اسے رکھنے سے انکار کر دیا۔


بہت سے لوگ لاک ڈاؤں ہونے کے باوجود اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے سے باز نہیں آرہے ہیں، وہیں اجین پہنچنے کے بعد شوہر اور بیوی اجین کے الگ الگ مقامات پر گھومتے رہے۔ اس دوران ایک جاننے والے نے دونوں جوڑے کو پولیس اسٹیشن بھیج دیا جہاں سے محکمہ صحت کی ٹیم کو اطلاع دی گئی جس کے بعد دونوں کو ہسپتال بھیج دیا گیا۔

وہیں دونوں شوہر اور بیوی رات 3 بجکر 3 منٹ پر اندور سے چل کر اجین پہنچے اور اس دوران انہیں کسی سکیورٹی اہلکاروں نے روک تک نہیں۔ اس طرح کی لاپرواہی انتظامیہ کے سامنے بڑی چوک ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details