پولیس ذرائع کے مطابق ٹی ٹی نگر علاقہ کی رہنے والی لڑکی ایک مہینہ قبل گھر سے جھگڑا کرکے چلی گئی تھی۔ اسی دوران پہلے سے واقف ایک نوجوان محمد عزیز اسے ریلوے اسٹیشن پر اس کی ملاقات ہوئی۔
جنسی زیادتی کرنے والا ملزم ابھی تک فرار - لڑکی کی عصمت دری کرکے فرار مجرم کا سراغ نہیں لگا
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے عیش باغ تھانہ علاقہ میں ایک لڑکی کو یرغمال بناکر اس کی عصمت دری کرنے والے ملزم کا اب تک پتہ نہیں چل سکا۔
لڑکی کی عصمت دری کرکے فرار مجرم کا سراغ نہیں لگا
اس نے لڑکی کو باتوں کے جھانسے میں لیا اور اپنے گھر لے گیا۔ وہاں لڑکی کو یرغمال بناکر ایک مہینہ تک اس کی آبروریزی کرتا رہا۔ کل لڑکی اس کے چنگل سے بھاگ کر تھانہ پہنچی اور شکایت درج کرائی۔
پولیس نے لڑکی کی شکایت پر معاملہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی، لیکن ملزم کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس اس کے ممکنہ ٹھکانوں پر دبش دے رہی ہے۔