اردو

urdu

ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی کے کارکنان کانگریس میں شامل ہوئے - کانگریس صدر کمل ناتھ کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوگئے

عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کارکنان نے مدھیہ پردیش کانگریس صدر کمل ناتھ کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوگئے۔

aam aadmi party workers joined the congress in bhopal madhya pradesh
عام آدمی پارٹی کے کارکنان کانگریس میں شامل ہوئے

By

Published : Aug 31, 2020, 9:18 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں میڈیا انچارج صدر نریندر سلوجا نے بتایا کہ گوالیار، چنبل اور ساگر ڈویژن کے عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے یہاں مسٹر کمل ناتھ کی رہائش گاہ پر کانگریس میں شامل ہوئے۔

مسٹر کمل ناتھ نے سبھی کارکنان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ متحد ہوکر سچائی کا ساتھ دیں۔

مسٹر سلوجا کا دعوی ہے کہ سینکڑوں کارکنوں نے کانگریس کی رکنیت قبول کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details