مدھیہ پردیش کے بھوپال میں برادر ہوڈ فور مسلم بی بی ایم گروپ نے حکومت کی جانب سے ملنے والی سہولیات سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی نسبت سے ایک کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں ضرتمندوں کے لیے مزدوری کارڈ بنایا گیا۔
حکومت کی جانب سے بننے والے اس کارڈ سے لوگوں کو روزگار، لڑکیوں کی شادی کے لیے دو لاکھ روپے تک کی امداد اور حاملہ خواتین کو اس سے فائدہ حاصل ہوتا ہے۔