اردو

urdu

ETV Bharat / state

ندی پار کررہا نوجوان تیز بہاو کی نذر - bor

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے قریب چینتام جواسیا میں ندی کو پار کررہا ایک نوجوان بہہ گیا۔لیکن نوجوان نے تیرک کر اپنی جان بچالی۔

ندی پار کررہا ہے ایک نوجوان بہا

By

Published : Aug 28, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:52 PM IST

ریاست میں ہورہی شدید بارش کی وجہ سے شپرا ندی کی پانی کی سطح بھی بڑھ گئی ہے۔ وہیں ریاست کے اجین اور اندور کے کئی علاقوں میں سیلاب جیسے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔

ندی پار کررہا ہے ایک نوجوان بہا

واضح رہے کہ شپرا ندی میں پانی کی سطح بڑھنے سے گھاٹ پر بنے چھوٹے بڑے مندر ڈوب گئے ہیں۔ندی کے چھوٹے پل پر قریب دو فٹ کے اوپر پانی بہہ رہا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details