اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا: جبل پور میں 9 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 68 ہوئی - جبل پور میں کورونا متاثرین کی تعداد 68 ہوئی

جبل پور میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 68 ہو گئی ہے۔ ان میں سے ایک کورونا متاثر کی موت ہوئی ہے۔

کورونا: جبل پور میں 9 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 68 ہوئی
کورونا: جبل پور میں 9 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 68 ہوئی

By

Published : Apr 27, 2020, 1:54 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 نئے کیسز سامنے آنے ہیں۔ جبل پور میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 68 ہو گئی ہے۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق گزشتہ دوپہر 51 نمونوں کی رپورٹ آئی جس میں پانچ افراد کورونا مثبت پائے گئے۔ اس کے بعد رات میں آئی رپورٹ میں چار نئے کیسز سامنے آئے۔

جبل پور میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 68 ہو گئی ہے ۔ ان میں سے ایک کورونا متاثر کی اب تک یہاں موت ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details