آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہے، آگ اتنی شدید تھی کہ پل بھر میں ہی پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا جس کی وجہ سے عمارت میں رہنے والے 2 کنبے اندر پھنس گئے ہیں۔
گوالیار: بھیانک آتشزدگی میں سات ہلاک
مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں واقع اندر گنج چوراہے پر واقع کولر کی دکان میں آتشزدگی کے سبب 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھیانک آتشزدگی میں سات ہلاک
ایڈیشنل ایس پی نے سات افراد کے ہلاک اور 3 کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔