اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: کورونا کے 453 نئے معاملے - indore corona

اندور میں کورونا کے 453 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 29520 ہوگئی ہے۔ تاہم اب تک 25182 مریض صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے فارغ ہو گئے ہیں۔

اندور: کورونا کے 453 نئے معاملے
اندور: کورونا کے 453 نئے معاملے

By

Published : Oct 12, 2020, 12:51 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا کے 453 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 29520 ہوگئی ہے۔ تاہم اب تک 25182 مریض صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے فارغ ہو گئے ہیں۔

چیف میڈیکل ہیلتھ آفیسر نے گزشتہ شب بلیٹن جاری کر کے بتایا کہ 2965 نمونوں کی جانچ میں 453 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تین مریضوں کی موت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 638 ہوگئی ہے۔

وہیں راحت کی خبر ہے یہ ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 25182 مریض صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے فارغ ہو گئے ہیں۔ اس کے بعد ایکٹیو کیسز کی تعداد 3700 ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details