اردو

urdu

ETV Bharat / state

گوالیار: 30 سی آر پی ایف اہلکار کورونا وائرس سے متاثر - ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار

گوالیار میں کورونا انفیکشن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ایک کے بعد ایک نئے مریض پائے جا رہے ہیں۔

گوالیار
گوالیار

By

Published : Jul 29, 2020, 1:06 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کے پانیہار سی آر پی ایف کیمپ کے 30 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

گوالیار: 30 سی آر پی ایف اہلکار کورونا وائرس سے متاثر

اس کے بعد گوالیار میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 2168 ہوگئی ہے۔

کورونا سے اب سنٹرل ریزرو پولیس فورس کا ٹریننگ سنٹر بھی متاثر ہو گیا ہے۔

گوالیار کے ’نیاگاؤں‘ میں واقع سی آر پی ایف کے تربیتی مرکز میں 30 جوانوں کو کورونا سے متاثر پائے گئے۔

اس کے بعد سی آر پی ایف سنٹر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

سی آر پی ایف کیمپ میں انسپکٹرز ، سب انسپکٹر ، ہیڈ کانسٹیبل کو انفیکشن ہوگیا ہے۔

گوالیار میں 1566 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔ جب کہ 591 مریض ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:مسلمانوں کے خلاف غلط بیان بازی پر عزیز قریشی کی ناراضگی

وہیں ابھی تک ضلع میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details