مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 26 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھکر 4 ہزار 322 ہوگئی ہے۔ اس میں سے 3922 مریض صحت مند ہو چکے ہیں۔
مدھیہ پردیش: اجین میں کورونا کے 26 نئے کیسز کی تصدیق
اس عالمی وبا سے ضلع میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہوچکی ہے جبکہ 301 مریضوں کا اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے، ضلع میں ابھی تک ایک لاکھ 37 ہزار 742 لوگوں کے نمونے لئے جاچکے ہیں۔
مدھیہ پردیش: اجین میں کورونا کے 26 نئے کیسز کی تصدیق
چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 877 موصول نمونوں میں سے 26 کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ ان میں سے 20 اجین شہر کے اور ناگدا قصبے اور بڑنگر تحصیل کے تین تین مریض شامل ہیں۔ ضلع میں ابھی تک 4 ہزار 322 مثبت کیسز ملے ہیں۔
اس عالمی وبا سے ضلع میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہوچکی ہے جبکہ 301 مریضوں کا اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے، ضلع میں ابھی تک ایک لاکھ 37 ہزار 742 لوگوں کے نمونے لئے جاچکے ہیں۔