سرکاری اطلاع کے مطابق کلیکٹر پرینکا داس نے کل ودیالے پہنچ کر ان سبھی بچوں سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ وہ انہیں لاک ڈاؤن کھلنے پر تین مئی کے بعد گھر بھجوانے کا انتظام کریں گی۔
انہوں نے بچوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ودیالے کنبہ آپ کے ساتھ ہے۔انہوں نے سبھی بچوں کی فون پر ان کے والدین سے بات بھی کرائی اور انہیں اڈیشہ ان کے گھر بھیجنے کے لیے افسروں سے بات کی۔