اردو

urdu

ETV Bharat / state

سری کاکولم: بس پلٹنے سے 10 محاجر مزدور زخمی - ڈرائور اور سفائی ملازم کے علاوہ 41 سواری سوار تھیں

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سری کاکولم میں محاجر مزدوروں کو لے جا رہی ایک بس پلٹ گئی۔ اس کے نتیجے میں 10 مزدور زخمی ہو گئے۔ کوئی بھی مزدور شدید زخمی نہیں ہوا ہے۔ دسوں مزدوروں کو پاس کے ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

بس پلٹنے سے 10 محاجر  مزدور زخمی
بس پلٹنے سے 10 محاجر مزدور زخمی

By

Published : May 26, 2020, 11:45 PM IST

چوتھے مرحلے کے لاک ڈاؤن کے درمیان یہ بس بنگلو سے محاجر مزدوروں کو لے کر کلکتہ کی جانب جا رہی تھی۔

منداسا پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر پرساد نے کہا کہ 'ایک بس بنگلور سے کلکتا کی جانب نیشنل ہائوے سے گزر رہی تھی کہ اچانب زیادہ رفتار کی وجہ سے پلٹ گئی۔'

بس پلٹنے سے 10 محاجر مزدور زخمی

پرساد کے مطابق 'بس میں ڈرائور اور سفائی ملازم کے علاوہ 41 سواری سوار تھیں، جن میں سے 10 سواری کو چوٹیں آئی ہیں۔'

'کوئی بھی شدید زخمی نہیں ہے۔ سبھی زخمیوں کو پلاسا سرکاری ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔'

'اس معاملے کے بعد ڈرائور اور کنڈکٹر فرار ہو گئے ہیں۔ ان کے خلاف کی کیس درج کیا جائے گا اور جلد ہی تفتیش شروع کی جائے گی۔ ڈرائور اور کنڈکٹر کو ڈھونڈھنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا جائے گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details