لداخ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو معلومات فراہم کرتے ہوئے کمشنر سیکریٹری ریگزن سمفل نے کہا کہ ’’مزید تین مشتبہ افراد کے رپورٹ منفی ثابت ہوئے ہیں۔‘‘
کووڈ19: لداخ میں تین مزید رپورٹ منفی - undefined
لداخ میں تین مزید رپورٹس منفی ثابت ہوئے ہیں جن میں سے دو کرگل اور ایک لیہہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
![کووڈ19: لداخ میں تین مزید رپورٹ منفی ladakh](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6539354-thumbnail-3x2-ladakh3negative.jpg)
کووڈ19: لداخ میں تین مزید رپورٹ منفی
کووڈ19: لداخ میں تین مزید رپورٹ منفی
انہوں نے دعویٰ کیا کہ لداخ میں نئے کیسز کی شرح کم ہو رہی ہے اور عنقریب ہی کووڈ19کی جانچ کرنے کے لیے نئی مشینیں لداخ پہنچیں گیں۔ تاہم انکے مطابق لداخ میں ان مشینوں کو آپریٹ کرنے والا شخص موجود نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ دو یا تین دنوں میں وہ مشینیں لداخ پہنچ جائیں گی تاہم ایک مقامی ماہر کو آن لائن ٹریننگ کے ذریعے دو ہفتوں تک مشین کو فعال بنایا جائے گا۔
TAGGED:
COVID-19 Kargil Leh