لداخ :فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی نے منگل کے روز لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ کرکے موجودہ زمینی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
Army Commander Visits Ladakh شمالی کمان کے سربراہ کا حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا - لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر اگلی چوکیوں
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی نے منگل کے روز لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اور موجودہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیا۔
شمالی کمان کے سربراہ کا حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
Published : Oct 31, 2023, 10:04 PM IST
مزید پڑھیں:
فوجی کمانڈر کو مخالفین کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کی گئی۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ ناردرن کمانڈر کو لداخ میں جاری تعمیر وترقی کے کاموں کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کی گئی ہے۔
(یو این آئی)