اردو

urdu

ETV Bharat / state

کووڈ-19: لداخ میں دو مثبت کی رپورٹ منفی - coronavirus in laddakh

جموں و کشمیر کے لداخ علاقے کے کمشنر سیکرٹری نے پریس کانفرنس کر اس بات کی جانکاری دی کہ دو مثبت مریض کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

لداخ میں دو مثبت کی رپورٹ منفی
لداخ میں دو مثبت کی رپورٹ منفی

By

Published : Mar 24, 2020, 9:44 PM IST

دونوں کو آئسولیشن وارڈ سے قرانطین منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اٹھارہ منفی رپورٹ بھی موصول ہوئی ہیں جس میں سے پندرہ کرگل سے اور تین دیگر لیہ سے ہیں۔

لداخ میں دو مثبت کی رپورٹ منفی

واضع رہے کہ لداخ میں دو منفی رپورٹ آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثر مریض کی تعداد گھٹ کر گیارہ ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس عالمی وبا قراد دی جا چکی ہے۔ چین کے وہان شہر سے پھیلنے والے اس وائرس سے دنیا بھر میں 17 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کووڈ-19 سے متاثرین کی تعداد 500 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details