یوم عاشورا کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔ دسویں محرم عاشورہ کے جلوس لیہ مرکزی بازار سے گزرتے ہوئے امام بارگاہ لیہ میں اختیتام پذیر ہوا۔
امام بارگاہ لیہ میں امام جامع مسجد لیہ شیخ عبدالقاسم عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کی مذہبی اہمیت کے بارے میں آگاہی دی۔