اردو

urdu

ETV Bharat / state

لداخ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے - نیشنل سینٹر فار سیسمولاجی

مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم اس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

لداخ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے
لداخ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

By

Published : Mar 23, 2021, 1:11 PM IST

نیشنل سینٹر فار سیسمولاجی کے مطابق یونین ٹیریٹری لداخ میں منگل کی صبح 11 بجکر 27 منٹ پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز (Epicentre) لداخ کا ہی کوئی علاقہ تھا۔

زلزلے کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ریختر پیمانہ پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details