ٹسیوانگ کے خلاف ایک کم عمر لڑکی نے جنسی زیادتی کی شکایت کی۔
پولیس نے ٹسیوانگ کے خلاف پاسکو ایکٹ کے تحت کارروائی کی ۔
لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کے صدر پر جنسی زیادتی کا الزام - child posco act
لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کے صدر ٹسیوانگ ٹھینلز کو جنسی زیادتی کے الزام کی وجہ سے عہدے سے دست بردار کردیا گیا۔
![لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کے صدر پر جنسی زیادتی کا الزام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3724277-652-3724277-1562077407668.jpg)
لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کے صدر پر جنسی زیادتی کا الزام
لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کی مرکزی کمیٹی نے ہنگامی اجلاس منعقد کیا ۔جس میں ٹسیوانگ کو برخواست کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ایسوسیشن نے کہا کہ " مرکزی کمیٹی ٹسیوانگ کی حرکت کی مذمت کرتی ہے ۔ اُن کو نہ صرف اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا بلکہ ایسوسیشن کی رکنیت سے بھی برخواست کردیا گیا ہے۔ "
Last Updated : Jul 2, 2019, 8:45 PM IST