اردو

urdu

ETV Bharat / state

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے - اردو نیوز

نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی۔

earthquake
earthquake

By

Published : Mar 30, 2021, 8:01 AM IST

Updated : Mar 30, 2021, 3:53 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیہہ میں گذشتہ رات ایک بجکر 6 منٹ پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

لیہ لداخ میں زلزلے کے جھٹکے

نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Mar 30, 2021, 3:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details