اردو

urdu

ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ -19 کے 58 نئے معاملے - میڈیا بلیٹن

ضلع لیہ میں 297 اور ضلع کرگل میں 124 کیسز موجود ہے۔ جبکہ لداخ میں تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Aug 5, 2020, 10:31 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کوروناوائرس کے 58 نئے مثبت معاملے پائے گئے ہے۔

ضلع لیہ سے 40 جبکہ کرگل ضلع سے 18 کوروناوائرس سے متاثر افراد کی تصدیق ہو گئی ہے۔

اعداد و شمار

تازہ معاملوں کے ساتھ ہی لداخ میں کووڈ 19 فعال کیسز کی تعداد 421 تک جا پہنچی ہے۔ ضلع لیہ میں 297 اور ضلع کرگل میں 124 کیسز موجود ہے۔ جبکہ لداخ میں تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔

اعداد و شمار
وہیں لیہ میں آج 37 افراد کوروناوائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 559 مثبت معاملے درج

واضح رہے کہ لداخ میں اب تک کوروناوائرس کے 1592 کیسز پائے گئے جن میں سے 1164 کیسیز صحتیاب جبکہ 421 ابھی زیر علاج ہیں اور سات افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details