خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ایک چینی فوجی کو لداخ کے چومر ڈیمچُک علاقے میں حراست میں لیا ہے۔ وہ غلطی سے بھارتی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ انہیں تمام لوازمات کو پورا کر کے پروٹوکول کے تحت واپس بھیج دیا جائے گا۔ جب انہیں حراست میں لیا گیا اس وقتپیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کا سپاہی کے پاس سیول اور فوجی دستاویزات موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: جے کے سی اے بدعنوانی کیس: فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ