اردو

urdu

ETV Bharat / state

لداخ: کورونا کے 30 نئے کیسز کی تشخیص - ladakh corona update

مرکز کے زیر انتظام لداخ میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد کیسز کی تشخیص ہو چکی ہے، اور اب تک تین افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

لداخ: کورونا کے 30 نئے کیسز کی تشخیص
لداخ: کورونا کے 30 نئے کیسز کی تشخیص

By

Published : Jul 25, 2020, 11:56 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لداخ میں کورونا کے 30 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

لداخ: کورونا کے 30 نئے کیسز کی تشخیص

محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لیہ میں 18 کرگل میں 12 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

لداخ: کورونا کے 30 نئے کیسز کی تشخیص

موصولہ اطلاعات کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 216 ہے، جبکہ لیہ ضلع میں 175 جبکہ کرگل میں 41 فعال کیسز ہیں ان سبھی کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

واضع رہے کہ لداخ میں اب تک کورونا وائرسز کی مجموعی تعداد 1276 ہے جن میں سے 1057 افراد صحتیاب جبکہ 216 ابھی زیر علاج ہیں اور تین افراد کی کورونا وائرس سے موت ہو چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details