اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہندوارہ: بس سٹینڈ سے نوجوان کی لاش برآمد - عامر حسن بٹ نامی نوجوان کی لاش برآمد

قانونی لوازمات کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ مذکورہ نوجوان کی لاش جب کرگامہ پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

بس سٹینڈ سے نوجوان کی لاش برآمد
بس سٹینڈ سے نوجوان کی لاش برآمد

By

Published : Aug 19, 2020, 10:33 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع ہندوارہ علاقے میں نیو بس سٹینڈ سے عامر حسن بٹ نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

بس سٹینڈ سے نوجوان کی لاش برآمد

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مذکورہ نوجوان نے کوئی زیادہ مقدار میں دوائی لی تھی، جس کی وجہ سے مذکورہ نوجوان کی موت ہوئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع اسپتال ہندوارہ منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہندوارہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام


قانونی لوازمات کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ مذکورہ نوجوان کی لاش جب کرگامہ پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details