کپواڑہ:جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے پنجوا رامحال علاقے میں اس وقت عید کی خوشی ماتم میں تبدیل ہوئی جب نہانے کے دوران نالے (سربد)میں ڈوبنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ Youth Drowns in Kupwara
Youth Drowns in Kupwara: کپواڑہ میں نوجوان نالے میں غرقاب - کپواڑہ میں 20 سالہ نوجوان نالے میں غرقاب
حکام نے بتایا کہ ایک 20 سالہ نوجوان جو بیچلر آف ویٹرنری سائنس (بی وی ایس سی) ڈگری حاصل کر رہا تھا شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ولگام علاقے میں ایک نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ Youth Drowns in Kupwara
کپواڑہ میں 20 سالہ نوجوان نالے میں غرقاب