کپواڑہ: کپواڑہ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹکر علاقہ سے دو منشیات فروشوںکو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 20 گرام براؤن شوگر جیسے ممنوعہ نشہ آور مادہ برآمد کیا۔Drug Peddlers Arrested in Kupwara
گرفتار افراد کی شناخت سجاد احمد لون ولد غلام محمد لون اور ریاض احمد لون ولد خضر محمد لون ساکنان ٹکر کپواڑہ کے طور ہر ہوئی ہے۔