مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ اسپتال میں فوج کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے دوران اسپتال انتظامیہ کو فوج کی جانب سے ضروری میڈیکل آلات فراہم کرائے گئے۔
فوج کی جانب سے ضروری میڈیکل آلات کا عطیہ - ہندواڑہ اسپتال
ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ اسپتال میں فوج کی جانب سے اسپتال انتظامیہ کو ضروری میڈیکل آلات بطور عطیہ پیش کیا گیا۔
![فوج کی جانب سے ضروری میڈیکل آلات کا عطیہ the Army provided necessary medical equipment in Handwara Hospital](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8064466-1071-8064466-1595002996992.jpg)
فوج کی جانب سے ضروری میڈیکل آلات کا عطیہ
فوج کی جانب سے ضروری میڈیکل آلات کا عطیہ
ضروری آلات میں سے آکسیجن کنسنٹریٹر، بی پی آپیریٹز، ویل چیئر اور سیکشن پائپ قابل ذکر ہے۔
منعقدہ تقریب میں اسپتال انتظامیہ کے علاوہ فوج کے آفیسر بھی موجود تھے، مقامی لوگوں نے فوج کی اس کاوش کو کافی سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں بھی فوج کی جانب سے ایسے اقدام اٹھائے جائنگے۔