اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپوارہ: ٹیچرس فورم کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو امداد - Kashmir

شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں ٹیچرس فورم کی جانب سے ضلع ترقیاتی کمشنر کو ہیلتھ کِٹ، ماسک اور سینیٹائزرس دیے گئے۔

kupwwara
کپوارہ: ٹیچرس فورم کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو امداد

By

Published : Apr 28, 2020, 4:33 PM IST

شمالی کشمیر کے کپورہ ضلع میں ٹیچرس فورم کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کپوارہ کو 150 ہلتھ کٹس، 150 ماسک اور 100سینیٹائزرس بطور امداد دئے گئے۔

ٹیچرس فورم کے ضلع صدر نے بتایا کہ جہاں ٹیچرس فورم اساتذہ اور طلبہ کے حقوق کی حفاظت کے لئے کام کرتی ہے وہیں فلاحی اور سماجی کاموں میں بھی اپنا رول ادا کرتی ہے۔

کپوارہ: ٹیچرس فورم کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو امداد

دریں اثناء فورم کے ذمہ داروں نے عوام سے اپیل کی کہ ’’اس مقدس مہینے میں ہم سب کو غرباء، مساکین اور یتیموں کا خاص خیال رکھنا چاہئے تاکہ اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہو جائے۔‘‘

انہوں نے کوروناوائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے عوام سے لاک ڈائون اور ساماجی دوری کا لحاظ رکھنے کی بھی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details