شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع کپوارہ میں جمعرات کی سہ پہر سار کولی علاقے میں ایک فوجی گاڑی سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔
زخمی فوجی اہلکاروں کو فوری طور علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے ایک فوجی اہلکار کو مردہ قرار Soldier Killed during road Accident in Kupwaraدے دیا۔